ریگیا انگلاروم

Víkingr

ریگیا انگلاروم - ایک قدیم اصطلاح معنی انگریزوں کی بادشاہ دنیا کی سب سے بڑی قرون وسطی, زندہ تاریخ اور دوبارہ اجرا تنظیموں میں سے ایک ہے ۔ اسکی توجہ ۹۰۰- ۱۱۰۰ کے درمیان برطانیہ میں فوجی اور سویلین دونوں زندگی پر مرکوز ہے ۔ ریگیا انگلاروم ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو ۳۹ سال پرانی ہے اور اگرچہ یہ برطانیہ میں قاءم ہے، اس کے اراکین ، شمالی امریکہ، جنوبی افریقہ، اسکینڈے نیویا اور مشرقی یورپ سے بہی ہیں ۔

بہولی ہوءی لڑائیاں عوامی شوز کے ذریۓ تخلیق کرنا تنظیم کی سرگرمیوں کا صرف ایک حصہ ہے ۔ بہت سے ارکان لکڑی کا کام ، کشیدہ کاری، چمڑے کا کام اور دیگر غیر فوجی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں جو تاریک دور کی زندگی کا حصہ تہا

اور جو سال بھر میں کئی شوز میں نمائش کے لےء پیش کیا جاتا ہے

Jorvik Viking Festival

۲۱ فروری ۲۰۲۶ (ہفتہ)
جگہ: York, Yorkshire
پوسٹ کوڈ: YO1 9RY

Oystermouth Castle

۲۸ مارچ ۲۰۲۶ (ہفتہ)
جگہ: Oystermouth Castle, Mumbles, Swansea, Glamorgan
پوسٹ کوڈ: SA3 4BA

(۹۰۰ عیسوی) Wallingford Museum Saxon Day

۱۱ اپریل ۲۰۲۶ (ہفتہ)
جگہ: Wallingford, Royal County of Berkshire
پوسٹ کوڈ: OX10 0DB

(۱۰۰۰ عیسوی) The Banshees Charity Fundraiser

۲۵ اپریل ۲۰۲۶ (ہفتہ)
جگہ: Barton Hill Rugby Club, Speedwell, Bristol, Gloucestershire
پوسٹ کوڈ: BS15 1NR

(۹۷۰ عیسوی) Ely Eel Festival

۰۲ مئ ۲۰۲۶ (ہفتہ)
جگہ: Ely, Cambridgeshire
پوسٹ کوڈ: CB7 4BG

(۱۰۷۰ عیسوی) Kimbolton Castle

۰۳ مئ ۲۰۲۶ (اتوار)
جگہ: Kimbolton, Huntingdonshire
پوسٹ کوڈ: PE28 0EA

WarAg Living History Festival

۲۳ مئ ۲۰۲۶ (ہفتہ) – ۲۴ مئ ۲۰۲۶ (اتوار)
جگہ: Middlezoy Aerodrome, Weston Zoyland, Bridgewater, Somerset
پوسٹ کوڈ: TA7 0JS

Leominster Priory

۳۰ مئ ۲۰۲۶ (ہفتہ) – ۳۱ مئ ۲۰۲۶ (اتوار)
جگہ: Leominster Priory, Herefordshire
پوسٹ کوڈ: HR6 8NH

History in the Park

۰۵ جون ۲۰۲۶ (جمعه) – ۰۷ جون ۲۰۲۶ (اتوار)
جگہ: Craigtoun Country Park, Mount Melville, St Andrews, Fife
پوسٹ کوڈ: KY16 8NX

(۹۰۰ عیسوی) Merseyside Wingdings Cub Camp

۱۳ جون ۲۰۲۶ (ہفتہ)
جگہ: Tawd Vale Campsite, Burscough, Ormskirk, Lancashire
پوسٹ کوڈ: L40 5UL

(۷۵۲ عیسوی) Burford Festival: Battle of Burford

۲۱ جون ۲۰۲۶ (اتوار)
جگہ: Burford, Oxfordshire
پوسٹ کوڈ: OX18

(۸۶۹ عیسوی) Suffolk Day

۲۱ جون ۲۰۲۶ (اتوار)
جگہ: Bury St Edmunds Abbey Gardens, Suffolk
پوسٹ کوڈ: IP33 1XL

(۱۱۸۰ عیسوی) Knights of Lincoln

۱۱ جولائ ۲۰۲۶ (ہفتہ) – ۱۲ جولائ ۲۰۲۶ (اتوار)
جگہ: Lincoln Castle, Lincolnshire
پوسٹ کوڈ: LN1 3AA

Festival of Archaeology

۱۸ جولائ ۲۰۲۶ (ہفتہ)
جگہ: Westonbirt Arboretum, Gloucestershire
پوسٹ کوڈ: GL8 8QS